The Magic Horse: English-Urdu Edition (Paperback)

The Magic Horse: English-Urdu Edition Cover Image
By Idries Shah, Julie Freeman (Illustrator)
$9.99
available for order

Description


جادو کا گھوڑا دو بھائیوں کی کہانی ہے، ایک جو کہ عملی فنون میں مہارت رکھتا ہے، اور دوسرا، شہزادہ تمبل،جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ صرف خواب دیکھتا رہتا ہے۔ ان کے والد، بادشاہ ممکن ایک مقابلے کا اعلان کرتے ہیں، کہ لوگ 'دلچسپ اور مفید ایجادات' بنائیں۔ جو شے ایک بڑھئی بناتا ہے وہ بظاہر ایک سادہ جادو کا گھوڑ ا دکھائی دیتا ہے، جس کی کوئی خاص قدر نہیں معلوم ہوتی۔لیکن جب شہزادہ تمبل زیادہ غور سے دیکھتا ہے، اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ گھوڑا جادوئی طریقے سے اپنے سوار کو کسی بھی جگہ پر لے جا سکتا ہے جو سوار کے ذہن میں ہو۔ اس طرح، شہزادہ تمبل بہت کچھ سیکھتا ہے، اور بالآخر یہ جان لیتا ہے کہ اس کی 'دلی تمنا' کیا ہے۔

یہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔ یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں بچوں کو سکھانے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔

صوفی روایت میں بچوں کی کہانی، تفریحی یا لوک کہانی، اور سکھانے والی یا وسیلہ فراہم کرنے والی کہانی کے بیچ ایک تسلسل ہے۔ کہانی بچوں کو مشکل حالات کا سامنا کرنے میں مدد دے سکتی ہے اور .

Product Details
ISBN: 9781942698760
ISBN-10: 1942698763
Publisher: Hoopoe Books
Publication Date: November 9th, 2016
Pages: 40
Language: Urdu